۔ وادی کھوت ضلع چترال خیبر پختونخوا کا ایک اہم علاقہ ہے۔ وادی کھوت سلسلہ ہندوکش کے پہاڑوں میں گھرا ہوا ایک خوبصورت وادی ہے۔ جو سطح سمندر سے ساڑھے آٹھ ہزار فٹ بلندی پر واقع ہے۔

وادی کھوت چترال
انتظامی تقسیم
قابل ذکر
فائل:Chitral NWFP.png
خیبر پختونخوا کا نقشہ جس میں سرخ رنگ ضلع چترال کو ظاہر کر رہا ہے۔ اس سرخ رنگ کے کونے مِیں وادی کھوت واقع ہے

زبان

ترمیم

وادی کھوت کے باشندے کھوار زبان بولتے ہیں اور چترال بھر مِیں ان علاقوں میں بولی جانے والی کھوار کو اصل کھوار کہا جاتا ہے

کھوت کے نمایاں شعرا

ترمیم
  • محمد طاہر شاداں
  • حیدر ولی اسد
  • ممتاز
  • رحمت عزیز
  • نور ولی جان
  • سلیم الہی
  • زر مراد خاکسار

ادبی تنظیمیں

ترمیم
  • انجمن ترقی کھوار کھوت
  • کھوار اکیڈمی

تعلیمی ادارے

ترمیم
  • سالک اسکول اینڈ کالج
  • گورنمنٹ سیکنڈری اسکول کھوت
  • کھوت سائنس اینڈ ارٹس ڈگری کالج
  • آغا خان ہائی اسکول فار گرلز
  • مدرسہ تعلیم القرآن ( جامع مسجد گیسو )

== طبی ادارے بی ایچ یو( کھوت ) اغا خان ھیلتھ سنٹر چھت گھاس گورنمنٹ ڈسپنسری جنالی