واروک نیسبٹ سنیڈن (پیدائش: 10 جولائی 1920ء | انتقال: 25 دسمبر 1990ء) نیوزی لینڈ کے کرکٹ کھلاڑی تھے جنھوں نے 1946–47ء کے سیزن میں آکلینڈ کے لیے دو میچ کھیلے۔ ایک دائیں ہاتھ کے بلے باز اور دائیں ہاتھ کے میڈیم باؤلر، سنیڈن نے اپنے دو میچوں میں 30.66 کی اوسط سے 92 رنز بنائے، زیادہ تر 75 کی ایک اننگز سے۔ ان کے والد نیسی سنیڈن اور بھائی کولن سنیڈن دونوں فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلتے تھے، جبکہ ان کے بیٹے مارٹن سنیڈن نے نیوزی لینڈ کے لیے 25 ٹیسٹ اور 93 ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے۔

واروک سنیڈن
ذاتی معلومات
مکمل نامواروک نیسبٹ سنیڈن
پیدائش10 جولائی 1920(1920-07-10)
آکلینڈ, نیوزی لینڈ
وفات25 دسمبر 1990(1990-12-25) (عمر  70 سال)
آکلینڈ, نیوزی لینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
حیثیتبلے باز
تعلقاتنیسی سنیڈن (والد)
مارٹن سنیڈن (بیٹا)
مائیکل سنیڈن (پوتا)
ایلس سنیڈن (پوتی)
کولن سنیڈن (بھائی)
سیرل سنیڈن (چچا)
اوون سنیڈن (چچا)
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1946-1947آکلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 2
رنز بنائے 92
بیٹنگ اوسط 30.66
100s/50s 0/1
ٹاپ اسکور 75
گیندیں کرائیں 0
وکٹ 0
بالنگ اوسط -
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ -
کیچ/سٹمپ 1/0
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 28 مئی 2009

حوالہ جات ترمیم