واریو ماریو برادرز کہانیوں اور کھیلوں کی ایک شخصیت ہے۔

ماریو برادرز میں واریو

تاریخ ترمیم

واریو دراصل ماریو کا دوست ہوتا تھا، لیکن ماریو اس کو ہمیشہ تنگ کرتا تھا اور اس کا ہمیشہ مزاک اڑاتا تھا۔ واریو کا بھی ایک لویجی جیسا بھائی ہے جس کا نام وارویجی ہے۔ دراصل اس کا نام ماریو کے نام میں M کو W میں تبدیل کرکہ بنایا گیا ہے۔

شکل ترمیم

جبکہ ماریو کا لباس لال اور نیلا ہے، واریو کا لباس پیلا اور ارغوانی ہے۔ اس کی ماریو کی طرح بہت لمبی مونچھیں ہیں، لیکن واریو کی ٹیڑی ہیں۔ اس کی شکل عمومآ غصے میں دکھائ جاتی ہے اور کہا جاتا ہے کہ واریو کے لیے ہنسنا نہایت مشکل کام ہے۔

بیرونی روابط ترمیم

ماریو برادرزآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ms.nintendo-europe.com (Error: unknown archive URL)