وانیتا ولسن (انگریزی: Juanita Wilson) ڈبلن سے ایک آئرش ہدایت کار اور مصنفہ ہے۔ اس کی پہلی فلم فیچر فلم ایس اف آئی ایم ناٹ دیئر (انگریزی: As If I Am Not There) نے 2011ء آئرش فلم اور ٹیلی ویژن ایوارڈ برائے بہترین فلم، بہتریناسکرپٹ اور بہترین ڈائریکٹر کا اعزاز حاصل کیا۔

وانیتا ولسن
معلومات شخصیت
مقام پیدائش ڈبلن   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت جمہوریہ آئرلینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی نیشنل کالج آف آرٹ اور ڈیزائن   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلمی ہدایت کارہ ،  فلم ساز ،  منظر نویس   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بیرونی روابط

ترمیم