واپڈا
واپڈا (WAPDA) واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (Water and Power Development Authority) یا مقتدرہ ترقیات پانی و بجلی حکومت کی ملکیت ایک عوامی افادیت ادارہ ہے۔ واپڈا کے وسائل میں تربیلا بند اور منگلا بند شامل ہیں۔ اس کا ہیڈ کوارٹر لاہور میں ہے۔
واپڈا | |
فائل:Wapda logo.jpg واپڈا شارہ | |
واپڈا ہیڈکوارٹر, لاہور, پاکستان | |
ایجنسی کا جائزہ | |
---|---|
قیام | 12 فروری 1958 |
| |
قسم | برق اور مائیات |
دائرہ کار | وفافی حکومت پاکستان |
صدر دفتر | لاہور, پاکستان |
وزیر ذمہ دار |
|
محکمہ افسرانِاعلٰی |
|
اعلیٰ ایجنسی | وزارت پانی و بجلی |
ویب سائٹ | واپڈا |
تاریخ
ترمیمواپڈا کو فروری 1959 میں قائم کیا گیا۔