واڑن
شہرڈیٹرائیٹ براعظم شمالی امریکا میں واقع ہے۔ یہ مشی گن ریاست میں ہے۔ کینیڈا کی سرحد،مشی گن کے بہت قریب ہے۔
شہرڈیٹرائیٹ براعظم شمالی امریکا میں واقع ہے۔ یہ مشی گن ریاست میں ہے۔ کینیڈا کی سرحد،مشی گن کے بہت قریب ہے۔
میرا آبائی شہر24جولائی1701 میں آنٹونی دی لاموٹے کڈالک نے دریافت کیا۔ ڈیٹرایٹ میں ایک چھوٹاساساحل ہے۔ وہاں لمبا دریا ہے۔ وہاں قریب قریب پہاڑ نہیں ہے۔ وہاں جنگل نہیں ہے۔ وہاں صحرابھی نہیں ہے۔ وہاں بہت سی جھیلیں ہیں۔ وہاں بڑی چراگاہ ہے۔ وہاں ہر جگہ جھاڑیاں ہیں۔