نجوم میں زائچہ کا چوتھا گھر وتد الارض کہلاتا ہے۔ انگریزی اور لاطینی میں اسے Imum Coeli جبکہ سنسکرت میں پاتال لگن یا سُکھ استھان کہتے ہیں۔ یہ بوقت پیدائش (یا بوقت سوال) افق جنوب پر طلوع ہونے والا خانہ ہے۔

آثار النجوم میں خانگی امور،گھر بار، تعلیم، مکان، سکون، سواری اور والدہ کی حالت وغیرہ وتد الارض (چوتھے گھر) سے منسوب ہیں۔

بیرونی روابط ترمیم