نجوم میں زائچہ کا ساتواں گھر وتد الغرب کہلاتا ہے۔انگریزی میں اسے Descendant جبکہ سنسکرت میں اشتھ لگن یا کلتر استھان کہتے ہیں۔ یہ بوقت پیدائش (یا بوقت سوال) افق غروب پر طلوع ہونے والا خانہ ہے۔

آثار النجوم میں شراکت داری، شریک حیات، مدمقابل، بازار اور کاروبار کی حالت وغیرہ وتد الغرب (ساتویں گھر) سے منسوب ہیں۔

بیرونی روابط ترمیم