وجھل
(وجھل) وجھل ایک قبیلہ ہے جو قطب شاہی کھوکھر کی ایک بڑی شاخ ہے یہ ہزاروں کی تعداد میں سرگودھا ، منڈی بہاؤ الدین اور اس کے گرد و نواح میں موجود ہے وجھل ایک بہادر اور نڈر قبیلہ ہے وجھل قبیلہ زیادہ تر بکھرا ہوا ہے وجھل قبیلے کی بڑی آبادیوں میں لگی ہویلی وجھلاں دی ، ڈیرہ منظور وجھل،(مٹیلہ) اور دیگر 31 چک جنوبی، چکخانہ کالونی سیالموڑ اور ایک بڑی تعداد لقمان میں بھی موجود ہے اور منڈی بہاؤ الدین میں جیسک میں بھی وجھل بہت تعداد میں رہتے ہیں (مشہور شخصیات) اس قبیلے کی مشہور شخصیات میں (محمد ریاض وجھل سربراہ سینٹرل پنجاب ہائی اسکول بھاگٹانوالہ)(منظور حسین وجھل مرحوم بزرگ)ارشد وجھل)(لیاقت وجھل لقمان) (احمد وجھل لقمان)(عجائب وجھل سیالموڑ) (بابا نور وجھل سیالموڑ)(احسان اللہ وجھل اوورسیز) ہیں