وجے نامبیسن انگریزي میں ایک شاعر، مصنف، نقاد اور صحافی تھے۔ انھوں نے برٹش کونسل کے تعاون سے دی پوئٹری سوسائٹی (انڈیا) کے زیر اہتمام 1990ء میں پہلے آل انڈیا شاعری مقابلے میں پہلا انعام جیتا تھا۔ ان کا انتقال 10 اگست 2017 میں ہوا [1] ۔

  1. "First National Poetry Competition – Prize winning poems"۔ 16 مئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2021