وحش کا عدد
عدد وحش انجیل کی کتاب یوحنا کا مکاشفہ میں بیان آخرت کے قریب سمندر سے نکلنے والے ایک وحشی کا نام ہے جس کو 666 کے عدد سے ظاہر کیا جاتا ہے۔
ان بیانات کے مطابق یہ وحش دنیا پر حکمرانی کرے گا اور ہر چیز اور انسان پر ایک منفرد عدد مہر کرے گا جس سے ان کو بیچا اور خریدا جا سکے گا۔ جدید دنیا میں کئی فنی ایجادات کو وحش کی مہر سے تشبیح دی گئی ہے۔[1]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Why the Bar Code Will Always Be the Mark of the Beast"۔ وائرڈ۔ 1 جنوری 2013ء۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا