ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن


ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن بھارت کی ریاست مہاراشٹر میں ودربھ کے علاقے میں کرکٹ سرگرمیوں اور ودربھ کرکٹ ٹیم کی گورننگ باڈی ہے۔ یہ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا سے وابستہ ہے۔

ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن
VCA
فائل:VidarbhaCricketAssociationLogo.png
کھیلکرکٹ
اختیاراتودربھ
تاسیس1956ء (1956ء)
الحاقبورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا
تاریخ الحاق1956
صدر دفترودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ
مقامناگپور
صدرآنند جیسوال
سیکرٹریشرد پادھیے
اشوک اپادھیائے
باضابطہ ویب سائٹ
www.vca.co.in
بھارت کا پرچم

این کے پی سالوے 1972ء سے 1980ء تک ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر رہے، بعد میں وہ 1982ء سے 1985ء تک بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا کے صدر رہے

حوالہ جات

ترمیم