ورتیر
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
ورتیر تحصیل ملاکنڈ کا ایک گاؤں ہے، جو درگئ سے چار کلومیٹر مشرق کی طرف واقع ہے۔ یہ علاقہ پہاڑوں کے درمیان واقع ہے۔ یہاں کے مالٹے پورے پختونخوا میں مشہور ہیں۔ ورتیر میں پختونوں کے کئی قبائل آباد ہیں، جس میں کثیر تعداد اتمانخیل کی ہیں۔