ورلڈ فیڈریشن آف اسلامک مشنز

ورلڈ فیڈریشن آف اسلامک مشنز کی بنیاد 1958 میں رکھی گئی تھی، اس کا ہیڈ کوارٹر کراچی پاکستان میں واقع ہے۔[1][2] مصطفی فضل انصاری فضل الرحمان انصاری کے اکلوتے بیٹے ہیں۔ وہ فیڈریشن کے صدر ہیں۔[3]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "World Federation of Islamic Missions | UIA Yearbook Profile | Union of International Associations"۔ uia.org 
  2. "World Federation of Islamic Missions (WFIM) Introduction"۔ Hamariweb.com Articles 
  3. "Mustafa Fazil Ansari"