ورند قوم کو جٹ اس لیے کہا گیا چونکہ ریاست بہاوپور میں ان کا پیشہ کهیتی باڑی ہوتا تها . جٹ یعنی سیدها سادہ .لیکن ورند قوم بلوچ قبائل سے تعلق رکهتی ہے۔ چونکہ میر چاکر رند کے بهائی تها جو ورند کہلایا .

باقی کچه قبائل کا کہنا ہے کہ ورند .پٹهان تها اور بعض نے کہا جٹ اور اصل میں وہ بلوچ تها اور بعض کے نزدیک قوم رند ہے ورند نہیں،