ورڈ سلاد ( Word Salad) ایک دماغی نفسیاتی بیماری ہے۔ اس بیماری کا مریض جملے اور الفاظ تو درست بولتا ہے لیکن ان جملوں اور الفاظ کو سننے والا ان سے کوئی مطلب اخذ نہیں کر سکتا۔ اس مرض کو الزائمر اور ڈائی مینشیا یعنی نسیان کی بیماری کی ابتدائی سٹیج سمجھا جاتا ہے۔ اس بیماری کی ایڈوانس سٹیج میں الفاظ کا تلفظ بھی ٹھیک نہیں ہوتا۔

مشاہدہ

ترمیم

سٹہ اور جوا کی ایک قسم آکڑہ کھیلنے والے جن مجذوب اور فقیروں کے بے ربط الفاظ سے نمبر اخذ کرتے ہیں، وہ مجذوب اور فقیر اسی مرض کے مریض ہوتے ہیں۔ یہ ایک قابل علاج بیماری ہے۔

اس مضمون«‌ورڈ سلاد» کا عنوان غیر اردو زبان یا اردو کلمہ نویسی میں ہے۔:

«‌ورڈ سلاد» کا اردو متبادل ہوسکتا ہے۔ اردو متبادل ہونے کی صورت میں تبادلۂ خیال:ورڈ سلاد پر اردو نام کا حوالہ دے کر «‌ورڈ سلاد» کو اردو عنوان کے صفحے پر منتقل کر دیں۔

   کلمہ نویسی کے بارے میں جاننے کیلئے یہاں کلک کریں