ورینہ
ورینہ گاؤں (warina) یہ گاؤں ضلع گجرات میں واقع ہے گاؤں کی کل آبادی تقریباً ایک یا دو ہزار ہے اس گاؤں کے سب لوگ مغل ہیں یہ گاؤں منڈی بہاؤ الدین اور سراے عالمگیر کے درمیان میں واقع ہے اور پاکستان کے خوبصورت ترین گاؤں میں شمار ہوتا ہے اس گاؤں کے مشرق میں اپر جہلم نہر اور مغرب میں دریائے جہلم رواں ہوتا ہے