پاکستان کی وزارت اور اس کے ذیلی محکمے جو خارجہ امور سے معاملہ کرتے ہیں۔ وزارت کا سربراہ وفاقی وزیر ہوتا ہے۔ دفتر خارجہ اسی کے ذیل آتا ہے۔