وزارت علاقہ جات (ملائیشیا)

وزارت وفاقی علاقہ جات (انگریزی: The Ministry of Federal Territories) ((مالے: Kementerian Wilayah Persekutuan)‏) حکومت ملائیشیا کی ایک وزارت ہے جو ملائیشیا کے تینوں وفاقی علاقہ جات کوالا لمپور، پتراجایا اور لابوان کی ترقی کی نگرانی کی ذمہ دار ہے۔

وزارت وفاقی علاقہ جات
Ministry of Federal Territories
Kementerian Wilayah Persekutuan
(KWP)
ملائیشیا کا نشان
وزارت کا جائزہ
قیام1979؛ 45 برس قبل (1979)
پیش رو وزارت
  • وزارت علاقہ جات (ملائیشیا)
دائرہ کارحکومت ملائیشیا
صدر دفترLevel G-7, Block 2, Menara Seri Wilayah, Precinct 2, Federal Government Administrative Centre, 62100 پتراجایا
نصب العینCheerful Territories, Prosperous People (Wilayah Ceria, Rakyat Sejahtera)
ملازمین346 (2017)
سالانہ بجٹMYR 1,161,449,500 (2017)
وزیر ذمہ دار
نائب وزیر ذمہ دار
  • Dr. Shahruddin Mohd. Salleh, نائب وزیر علاقہ جات
وزارت افسرانِ‌اعلٰی
  • Adnan Md Ikshan، سیکرٹری جنرل
  • M. Noor Azman Taib، نائب سیکرٹری جنرل (منصوبہ بندی اور ترقی)
  • Rosida Jaafar، نائب سیکرٹری جنرل (مینجمنٹ اور سماجی و اقتصادی)
ویب سائٹwww.kwp.gov.my
پاورقی حاشیہ
وزارت علاقہ جات فیس بک پر   ویکی ڈیٹا پر (KEMWP) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم