وزارت مواصلات و انفارمیشن ٹیکنالوجی، حکومت ہند

وزارت مواصلات و انفارمیشن ٹیکنالوجی حکومت ہند کی ایک وزارت تھی جسے جولائی 2016ء میں دو حصوں وزارت مواصلات اور وزارت برقیات و انفارمیشن ٹیکنالوجی میں تقسیم کر دیا گیا۔