وسطی آسٹریلیا
وسطی آسٹریلیا (Central Australia) جسے ایلس سپرنگز علاقہ (Alice Springs Region) بھی کہا جاتا ہے شمالی علاقہ کے پانچ علاقوں میں سے ایک ہے۔ یہ شمالی علاقہ کے جنوبی حصے میں واقع ہے جو کوئنزلینڈ سے مغربی آسٹریلیا تک پھیلا ہوا ہے۔
تاریخ
ترمیمجورج پیرس (George Pearce) جو 1920ء میں وفاقی پارلیمنٹ میں ہوم اور علاقائی وزیر تھے، کے خیال میں شمالی آسٹریلیا مناسب طریقے سے حکمرانی کرنے کی لیے کافی بڑا تھا اس لیے ایک قلیل مدت کے لیے علاحدہ علاقے وسطی آسٹریلیا اور شمالی آسٹریلیا کا وجود رہا۔