وسطی ریاستہائے متحدہ
وسطی ریاستہائے متحدہ (Central United States) کو مشرقی ریاستہائے متحدہ اور مغربی ریاستہائے متحدہ کا درمیانی خطہ تصور کیا جاتا ہے۔ یہ وسط مغربی ریاستہائے متحدہ کے علاقے اور جنوبی ریاستہائے متحدہ کے مغربی اور وسطی علاقوں پر مشتمل تصور کیا جاتا ہے۔