بچپن :

ترمیم

وسیم راولپنڈی میں پیدا ہوا. پیدا ہونے کے بعد باقی عمر مختلف شہروں میں پلا بڑھا.

پڑھائی:

ترمیم

کے جی اور پی جی کی تعلیم کوئٹہ سے حاصل کی. والد کی پوسٹنگ کے بعد پشاور سے ١ پہلی جماعت اور ٢ دوسری جماعت پڑھی. اس کے بعد راولپنڈی پوسٹنگ ہوئی اور وہاں ٢ دوسری جماعت سے ٥ پانچویں جماعت تک تعلیم حاصل کی. پھر ٥ پانچویں جماعت اپنے گاؤں سے مکمل کی. سیالکوٹ میں ٦ چھٹی اور ساتویں جماعت پڑھی. پھر والد کی کوئٹہ پوسٹنگ ہوئی تو ٨، آٹھویں ، ٩ نویں اور ١٠ دسویں جماعت کوئٹہ کے ایف جی پبلک اسکول سے پڑھی. اس کے بعد گجراں والا پوسٹنگ ہوئی اور ١١ گیارہویں اور ١٢ بارہویں یہاں سے پڑھی.

وسیم بچپن میں کرکٹ کھیلنے کا شوقین تھا اور کرکٹ میں آگے بڑھنے کا بھی شوق تھا.

کامیابیاں:

ترمیم

١٠٠ میٹر ریس میں بیسٹ ٹائم ١٠.٩٠ ریکارڈ.

مزید ارادے اور حوصلہ:

ترمیم

پاکستان کو سپورٹ کرنا چاہتے ہیں.

وسیم کے اکاؤنٹ:

ترمیم

فیس بک: https://www.facebook.com/profile.php?id=100010246126449

انسٹاگرام: https://www.instagram.com/chwaseem_115/

حوالہ جات

ترمیم