وصل یا وصال (بمعنی ملاقات) اردو غزل گو شعرا کا پسندیدہ موضوع ہے- عشق حقیقی میں اسے اللہ تعالی کے قرب اور عشق مجازی میں محبوب سے قربت کے معنوں میں استعمال کیا جاتا ہے-

حوالہ جات ترمیم

یہ زمرہ شعر و ادب کے متعلق مضامین پر مشتمل ہے- زمرہ:شعری موضوعات