وصی محمد قریشی

wasi muhmammad qureshi is spiritualperson he belongs from suni community

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام کے مرکزی عالمی امیر تھے۔ اُن کی تاریخ پیدائش 2 اکتوبر 1957ء تھی۔ جن کو ریاض احمد گوھر شاہی نے 1996ء میں مرکزی عالمی امیر منتخب فرمایا تھا۔ وصی محمد قریشی عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام کے بانیوں یا بنانے والوں میں شمار کیے جاتے تھے۔[1] یہ اُن پہلے پانچ معتقدین میں سے ایک تھے جو سب سے پہلے ریاض احمد گوھر شاہی کے ساتھ رہے اور جنھوں نے انجمن سرفروشان اسلام کی بنیاد ریاض احمد گوھر شاہی کے ساتھ مل کر ڈالی تھی۔ وصی محمد قریشی کو چند نامعلوم دہشت گردوں نے مورخہ 15 دسمبر 2011 کوقتل کر دیا۔[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. وصی محمد قریشی کی وفات کی خبر روزنامہ ڈان میں
  2. "وصی محمد قریشی کی وفات کی خبر روزنامہ جنگ میں"۔ 16 دسمبر 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2014