وضعی لفظ
وضعی لفظ (Coined Word; Neologism; New Word)
- وضعِ الفاظ (Word-Coinage)؛ الفاظ سازی (Neologism)
نو الفاظ سازی؛ نیا لفظ یا ترکیب؛ پرانے الفاظ کا نیا استعمال؛ نئے معنی، نئے الفاظ کا استعمال یا ترویج؛ نئے عقائد، بالخصوص مذہبی تحریروں اور عقائد کی نئی تعبیر؛ نیا عِلمِ کلام۔[1]
بیرونی روابط
ترمیم- Umberto Nardella. Glossary Of Hindi-Urdu & English Linguistic Terminology, 2Vol
حوالہ جات
ترمیم- ↑ آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت، ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان