وفاق المدارس والجامعات الدینیہ پاکستان

فاصلاتی وآن لائن درس نظامی کورسز کاواحد امتحانی بورڈہے،جس میں ریگولروپرائیویٹ طلبہ وطالبات امتحان دے کر ڈگری حاصل کرسکتے ہیں۔

2024/١445سے باقاعدہ امتحانات کاسلسلہ شروع کیاجائے گا۔