وفا صدیقی
وفا صدیقی ایک محقق و ادیب اور نعت گو شاعر تھے۔
نام
ترمیمقلمی نام وفا صدیقی اصل نام وصی احمد تھا۔
پیدائش
ترمیم2 جنوری 1934ء میں کاکوری ضلع لکھنو ، ہندوستان میں پیدا ہوئے۔والد کا نام بشیر احمد صدیقی تھا
حالات زندگی
ترمیمصدر شعبہ اردو گورنمنٹ کالج برائے طلبہ نارتھ کراچی رہے
وفات
ترمیم2007ء کراچی (سندھ) - پاکستان میں وفات پائی۔اور محمد شاہ قبرستان نارتھ کراچی میں دفن ہوئے۔
تصانیف
ترمیمنقش وفا حمد و نعت اور غزل کا مجموعہ جو 2004ء میں طبع ہوا[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ وفیات نعت گویان پاکستان:صفحہ 114ڈاکٹر محمد منیر سلیچ: نعت ریسرچ سنٹر کراچی
+