ولانہ ڈیم
ولانہ ڈیم یہ ایک چھوٹا پانی کا ذخیرہ ہے جو تحصیل کلرکہار کے ایک گاؤں بھٹی گجرکی حدود میں ہے یہ ڈیم تلہ گنگ سے 7 کلومیٹر بھرپور کے قریب واقع ہے یہ ڈیم بارش کے پانی کو اکٹھا کر کے نالہ نڑالہ پر کنکریٹ سے بنایا گیا جس کی لمبائی 320 فٹ اور بلندی 70 فٹ ہے ڈیم میں 2000 ایکڑ فٹ پانی کی گنجائش ہے اس سے فصلوں اور کھیتوں کو سیراب کیا جا رہا ہے[1]