ولایت سوسہ تیونس کے چوبیس صوبوں میں سے ایک صوبہ ہے۔ یہ تیونس کے شمال مشرقی حصہ میں واقع ہے۔ اس کا کل رقبہ تقریباً 2،621 کلومیٹر ہے اور اس کی آبادی 2004ء کی مردم شماری کے مطابق 544،000 نفوس پر مشتمل ہے۔ اس کا صدر مقام سوسہ ہے۔