ولایت قبلی تیونس کے چوبیس صوبوں میں سے ایک صوبہ ہے۔ یہ تیونس کے شمالِ وسطیٰ میں واقع ہے اور اس کی سرحدیں الجزائر سے ملتی ہیں۔ اس کا کل رقبہ 22،084 کلومیٹر ہے اور اس کی آبادی 2004ء کی مردم شماری کے مطابق 143،000 نفوس پر مشتمل ہے۔ اس کا صدر مقام قبلی ہے۔

قبلی، تیونس

جغرافیہ

ترمیم

موسمِ سرما میں قبلی کا موسم نہایت ہی غیر موزوں ہے (رات میں انتہائی ٹھنڈا) اور گرمیوں میں (انتہائی گرم)۔ یہ علاقہ بہار اور خزاں کے موسم میں دورے کے لیے بہت اچھا ہے۔

قصبے اور دیہات

ترمیم