ولا لاس استریلاس
ولا لاس استریلاس (انگریزی: Villa Las Estrellas) انٹارکٹکا میں قائم چلی کی آبادی ہے۔ سردیوں میں یہ جگہ کئی میٹر برف سے ڈھک جاتی ہے۔ دن کے وقت گھنٹوں تک رہنے والی روشنی بس چند منٹ رہتی ہے۔ یہاں اوسط درجہ حرارت منفی 2.3 ڈگری سینٹی گریڈ ہوتا ہے جو سردیوں میں منفی 47 ڈگری سینٹی گریڈ ہو جاتا ہے۔ ولا لاس استریلاس میں چلی ائیر فورس کے لوگ اور ان کے گھر والے رہتے ہیں۔ یہاں رہنے والے 6 سال سے زیادہ عمر کے ہر شخص کا اپنڈکس نہیں ہے۔ [1]
گاؤں | |
Villa Las Estrellas within Antarctica (politically part of چلی) | |
متناسقات: 62°12′S 58°57′W / 62.200°S 58.950°W | |
ملک | چلی |
چلی کے علاقہ جات | ماگایانس و لا انتارتیکا چلی علاقہ |
Province | Antártica Chilena |
Commune | Antártica |
Location | King George Island |
حکومت | |
• قسم | بلدیہ |
• Magistrate | Responsibility of Puerto Williams Mayor and de facto Base Commander |
• Municipal Council | Responsibility of Puerto Williams Council |
آبادی | |
• کل | Summer 150 Winter 80 |
منطقۂ وقت | CLST (UTC−3) |