ولندیزی ویکیپیڈیا
ولندیزی ویکیپیڈیا یا ڈچ ویکیپیڈیا (ولندیزی: Nederlandstalige Wikipedia) ویکیپیڈیا کا ولندیزی زبان میں آن لائن آزادد ائرۃ المعروف ہے۔ اس کی بنیاد 19 جون 2001 کو رکھی گئی تھی۔
سائٹ کی قسم | آن لائن انسائیکلوپیڈیا |
---|---|
دستیاب | ولندیزی |
صدر دفتر | |
مالک | وکی میڈیا فاؤنڈیشن |
بانی | ولندیزی ویکیپیڈیا کمیونٹی |
ویب سائٹ | nl |
تجارتی | نہیں |
اندراج | اختیاری |
آغاز | 19 جون 2001 |
صارفین اور منتظمین
ترمیمصارف کے کھاتوں کی تعداد | مضامین کی تعداد | فائلوں کی تعداد | منتظمین کی تعداد |
---|---|---|---|
1342366 | 2158086 | 20 | 33 |