ولید غوری (پیدائش 12 مئی 1993) نارویجن کرکٹ کھلاڑی ہے جو قومی ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] مئی 2019ء میں، اسے گرنسی میں 2018-19 ICC T20 ورلڈ کپ یورپ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے علاقائی فائنلز کے لیے ناروے کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [2] [3] اس نے 15 جون 2019ء کو اٹلی کے خلاف ناروے کے لیے اپنا ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنلڈیبیو کیا اور مین آف دی میچ قرار پائے۔ [4]

ولید غوری
ذاتی معلومات
مکمل نامولید غوری
پیدائش (1993-05-12) 12 مئی 1993 (عمر 31 برس)
اوسلو، ناروے
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 10)15 جون 2019  بمقابلہ  اٹلی
آخری ٹی2030 اپریل 2022  بمقابلہ  گرنسی
ماخذ: Cricinfo، 30 اپریل 2022ء

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Walid Ghauri"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2019 
  2. "National Team to represent Norway at the ICC Men's T20 World Cup Europe Final"۔ The Norwegian Cricket Federation۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مئی 2019 
  3. "Squads announced for ICC Men's T20 World Cup Europe Final 2019"۔ ICC۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2019 
  4. "2nd Match, ICC Men's T20 World Cup Europe Region Final at St Peter Port, Jun 15 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2019