ولیمہ(عربی: ولیمة) یا شادی کی دعوت ، اسلامی شادی کے دو روایتی حصوں میں سے دوسرا حصا ہے۔ولیمہ نكاح (عربی: نكاح) کے بعد کیا جاتا ہے۔ والیمہ کا لفظ الولم سے ماخوذ ہے ، ولیمہ شادی کے بعد کی خوشی کی علامت کے طور پر کرتے ہیں۔