ولیم بال

برطانوی ماہر فلکیات

ولیم بال ، ایک انگریز ماہر فلکیات تھا۔ ولیم بال رائل سوسائٹی کے بانی ارکان میں سے ایک تھا۔ اس کو 28 نومبر 1660ء کو سوسائٹی کا پہلا خزانچی مقرر کیا گیا اس عہدے پر 1663ء تک خدمات سر انجام دیں۔[1]

ولیم بال
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1627ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈیون   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1690ء (62–63 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت انگلستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن رائل سوسائٹی   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد پیٹر بال   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
پیٹر بال   ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ماہر فلکیات   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل فلکیات   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. Maddison، R. E. W. (1960)۔ "The Accompt of William Balle from 28 نومبر 1660 to 11 ستمبر 1663"۔ Notes and Records of the Royal Society of London۔ ج 14 شمارہ 2: 174–183۔ DOI:10.1098/rsnr.1960.0030