ولیم بلیک اسٹون اٹھاروں صدی کے ایک برطانوی قانون دان، جج اور سیاست دان تھے۔ وہ کمنٹریزآن دی لاءآف انگلینڈ لکھنے کے لیے مشہور تھے۔ وہ لندن کے ایک متوسط طبقے میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے پیمبروک کالج، اوکسفرڈ سے تعلیم حاصل کی۔

Blackstone (Thomas Gainsborough, 1774)