ولیم بٹرورتھ بئلی (William Butterworth Bayley) بنگال سول سروس کا ایک رکن اور برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی کا ایک ڈائریکٹر اور چیئرمین تھا۔ وہ مارچ تا جولائی 1828ء میں قائم مقام گورنر جنرل فورٹ ولیم پریزیڈینسی بھی رہا۔

ولیم بٹرورتھ بئلی
 

معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 3 نومبر 1781ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 20 مئی 1860ء (79 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ایٹن کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سرکاری ملازم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی — پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p26997.htm#i269962 — بنام: William Butterworth Bayley — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017