آئر لینڈ کا روشن خیال مصلح اور مفکر تھا۔ جس نے آزادی کے لیے محنت کو لازم و ملزوم قرار دیا۔

ولیم ڈراگن کے اصول کا مفہوم :

ولیم ڈراگن کا قول ہے کہ ہماری محنت اور ہماری آزادی ہمارے اوپر منحصر ہے۔استقلال اور محنت کامیابی کا بڑا ذریع ہے۔اگر ہم دلی جذبے اور محنت سے کام کریں تو ہمارے لیے اصل آزادی ہوگی ۔