ولیم ڈینیل فلپس امریکا کے ایک طبیعیات دان تھے۔ انھوں نے طبیعیات کا نوبل انعام بھی جیتا تھا۔ یہ انعام 1997 میں انھوں نے اپنے ہم وطن سائنس دان صتیون چھو اور فرانسیسی سائنس دان کلاؤڈ کوہن-ٹناڈجی کے ہمراہ لیزر کی روشنی کے ذریعے ایٹم کو پھانسنے اور انھیں ٹھنڈے کرنے کے طریقے کو بہتر کرنے پر حاصل کیا تھا۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم