وندر ، لسبیلہ
بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کی تحصیل سون میانی کی ایک یونین کونسل جہاں اس نام سے ایک وندر ڈیم بھی موجود ہے، وندر کراچی سے کوئی سو، سوا کلومیٹر پہ واقع ہے، یہاں 2008ء سے کالج موجود ہے، وندر کے نزدیک آر سی ڈی شاہراہ گزرتی ہے، جو کراچی کو تربت سے ملاتی ہے،