ونورکرکٹ گراؤنڈ
ونور کرکٹ گراؤنڈ ، پراگ میں ایک کرکٹ گراؤنڈ ہے جو چیک جمہوریہ کا پہلا کرکٹ گراؤنڈ ہے۔ [1] یہ گراؤنڈ 2012ء میں کھولا گیا، [2] دوسری پچ 2014ء میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی فنڈنگ کی وجہ سے شامل کی گئی۔ [3] اپریل 2021ء میں گراؤنڈ کو 2021ء سینٹرل یورپ کپ ، [4] ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ ٹورنامنٹ کے مقام کے طور پر تصدیق کر دی گئی۔ [5]
سکاٹ پیج فیلڈ | |
میدان کی معلومات | |
---|---|
مقام | Vinoř, پراگ, Czech Republic |
تاسیس | 2012 |
بین الاقوامی معلومات | |
پہلا ٹی20 | 21 May 2021: چیک جمہوریہ بمقابلہ لکسمبرگ |
آخری ٹی20 | 8 July 2022: چیک جمہوریہ بمقابلہ لکسمبرگ |
بمطابق 8 July 2022 ماخذ: https://www.espncricinfo.com/ci/content/ground/1230852.html Cricinfo |
Banks Field | |
میدان کی معلومات | |
---|---|
مقام | Vinoř, پراگ, Czech Republic |
تاسیس | 2014 |
بین الاقوامی معلومات | |
بمطابق 23 April 2021 ماخذ: https://www.espncricinfo.com/ci/content/ground/1230853.html Cricinfo |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "When in Prague"۔ The Cricket Monthly۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اپریل 2021
- ↑ "Home Ground"۔ Prague Barbarians Cricket Club۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اپریل 2021[مردہ ربط]
- ↑ "Czech Cricket"۔ International Cricket Council۔ 11 مئی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اپریل 2021
- ↑ "Czechs announce Central Europe Cup squad"۔ Cricket Europe۔ 22 اپریل 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اپریل 2021
- ↑ "Czech Republic to host 4-nation Central Europe Cup in May 2021"۔ Czar Sports۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اپریل 2021