وولف انعام برائے طبیعیات
وولف انعام برائے طبیعیات (انگریزی: Wolf Prize in Physics) سال میں ایک بار وولف فاؤنڈیشن کی طرف سے طبعیات کے شعبہ میں خدمات کے اعتراف کے طور پر دیا جاتا ہے۔ یہ ان 6 وولف انعامات میں سے ایک ہے جو 1978ء سے دیے جا رہے ہیں۔ ديگر میں زراعت، ریاضی، کیمیا، فن، میں دیے جاتے ہیں۔
طبیعیات اور کیمیا میں وولف انعامات کو اکثر نوبل انعام کے بعد ان شعبوں میں سب سے زیادہ اعلیٰ اعزاز تصور کیا جاتا ہے۔[1][2][3] طبیعیات میں وولف انعام کا حصول مستقبل میں نوبل انعام برائے طبیعیات کے لیے راہ ہموار کرتا ہے، 1978 سے 2010 تک 26 بار یہ انعام دیا گیا، جن میں سے 14 سائنس دان وہ تھے جو طبیعیات کا نوبل انعام بھی حاصل کر چکے ہیں، جن میں سے 5 ایسے ہیں جن کو اسی سال طبیعیات کا نوبل انعام ملا۔[2]
فہرست وصول کنندگان
ترمیمفاتحین:
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Wolf prize goes to particle theorists" آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ physicsworld.com (Error: unknown archive URL) Physicsworld.com 20جنوری 2004
- ^ ا ب Harris، Margaret (نومبر 2010)۔ "Gongs away"۔ Physics World۔ Bristol۔ ج 23 شمارہ 11: 46–47
- ↑ Basolo, F: From Coello to Inorganic Chemistry: A Lifetime of Reactions، page 65, Springer, 2002