وولوفی ابجد

وولوفی زبان کے لکھنے کے لیے عربی رسم الخط کی شکل

وَلَفَلُ[1] یا ولف عجمی[2] وہ عربی ابجد (عجمی) ہیں مشرقی افریقا کے کئی حصوں میں وولوفی زبان کے لکھنے کے لیے جانے جاتے ہیں۔

ابجدی‌حروف

ترمیم
وولوفی زبان کے لکھنے کے لیے عربی سے لیے گئے حروف[3]
ان اصوات کا عربی میں کوئی مساوی نہیں ہے وولوفی حروف ان اصوات کے لیے مستعمل
p ث
g ڭ، ک، غ
ñ څ، ج، ني
ñ ڭ، ڠ، غ
ŋ څ، ج
mp ث، ب
nt نت، ت
nj څ، ج
nk نک، ک
mb ث، ب
nd ث، د
nc څ، ج
ng ڭ، ڠ
nq ف، ق
  1. طوبى (شعر بلغة ولوف) موقع عن الثقافة الولوفية باللغة الفرنسية، العربية والولوفية. [مردہ ربط] آرکائیو شدہ 2009-07-27 بذریعہ وے بیک مشین
  2. African Studies Center/African Language Program [مردہ ربط] آرکائیو شدہ 2020-01-26 بذریعہ وے بیک مشین
  3. N. Fallou. Ajami Intellectual Heritage of sub-Saharan Africa آرکائیو شدہ 2010-03-01 بذریعہ وے بیک مشین