وڈودرا فسادات، 2006ء
ایک فساد جو بھارتی گجرات کے علاقے وڈودرا میں اس وقت ہوا جب مقمی انتظامیہ نے ایک 300 سالہ پرانے صوفی مقبرے کو مسمار کرنے کا حکم دیا جس پر پولیس اور مسلمانوں میں جھڑپ ہوئی، اس میں 8 لوگ ہلاک ہوئے۔
2006 وڈودرا فسادات | |
---|---|
تاریخ | 1 مئی 2006ء (3 Days) | – 3 مئی 2006
مقام | ضلع وڈودرا، گجرات، بھارت 22°18′11″N 73°12′38″E / 22.303176°N 73.210545°E |
وجہ | Caused by the municipal council's decision to remove the 200 year old dargah |
متاثرین | |
اموات | 8 |
زخمی | 42 |