وکٹم بلیمنگ (انگریزی: Victim blaming) میں ظلم کا شکار ہونے والے شخص کو ہی جرم کی وجہ قرار دیا جاتا ہے۔مثال کے طور پر خدا نا کرے کسی کا ریپ ہو جائے یا کسی کو مذموم مقاصد کے لیے بلیک میل یا ہراساں کیا جائے یا کسی پر جسمانی تشدد ہو جائے تو یہ کہنا کہ اس نے ایسے کپڑے کیوں پہنے تھے یا اس نے حکم عدولی یا زبان درازی کیوں کی تھی یا اس نے تعلق کیوں بنایا تھا سراسر وکٹم بلیمنگ ہے اور اس کی جس قدر سختی سے ممکن ہو روک تھام ہونی چاہیے۔ اگر وکٹم کسی قابل اعتماد ذریعے سے وکٹم ثابت ہو چکا ہو تو اسے الزام نہیں دینا چاہے۔لیکن صرف کسی پر الزام لگا دینے سے کوئی بھی وکٹم نہیں بن جاتا اور الزام لگا دینے والے سے سوال و جواب کرنا یا اپنے الزام کو ثابت کرنے کا کہنا وکٹم بلیمنگ نہیں ہے اور سب سے اہم یہ کہ الزام لگا دینے والے کی عزت کسی بھی طرح ملزم سے زیادہ نہیں ہوتی۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

اس مضمون«‌وکٹم بلیمنگ» کا عنوان غیر اردو زبان یا اردو کلمہ نویسی میں ہے۔:

«‌وکٹم بلیمنگ» کا اردو متبادل ہوسکتا ہے۔ اردو متبادل ہونے کی صورت میں تبادلۂ خیال:وکٹم بلیمنگ پر اردو نام کا حوالہ دے کر «‌وکٹم بلیمنگ» کو اردو عنوان کے صفحے پر منتقل کر دیں۔

   کلمہ نویسی کے بارے میں جاننے کیلئے یہاں کلک کریں