وہب بن كلدہ غزوہ بدر میں شریک صحابی تھے۔
پورا نام وہب بن كلدہ من بنی عبد الله بن غطفان، یہ حليف تھے قبیلہ اوس کے ۔ ان کا قبیلہ عبد اللہ بن غطفان تھا جبکہ اصل نام عبد العزیٰ تھا جب رسول اللہ ﷺ کے پاس طور وفد کے آئے تو پوچھا تم کون ہو تو جواب دیا ہم بنو عبد العزیٰ ہیں تو رسول اللہ نے فرمایا تم عبد اللہ ہو تو یہی نام باقی رہا۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. اسد الغابہ،ناشر: دار الفكر بيروت