وہب بن وہب شہدائے کربلا میں سے تھے۔ جنھوں نے واقعہ کربلا میں امام حسین کی فوج میں شمولیت اختیار کی۔