ویت منہ (Viet Minh) (تلفظ: سنیے; مخفف Việt Nam Độc Lập Đồng Minh Hội) ویت نام آزادی لیگ (League for the Independence of Vietnam) ویت نام میں ایک قومی آزادی اتحادی تھا جس کا قیام 19 مئی 1941ء کو عمل میں آیا۔