ویزل بلوئر
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
سیٹی مار انگریزی اصطلاح "whistleblower" یا "ویزل بلوئر" کا لفظی ترجمہ ہے۔ کھیل کے دوران ریفری جب کسی غلط فعل کو دیکھتا ہے تو سیٹی بجا کر کھیل روک کر غلطی کی سزا دیتا ہے۔ عام زندگی میں سیٹی مار ایسے شخص کو کہتے ہیں جو کسی محکمہ یا تنظیم کا رکن ہوتے ہوئے اس میں بدعنوانی کی نشان دہی کرے اور ذمہ دار افراد کو ان کرتوتوں کے بارے میں مطلع کرے۔
قانون
ترمیماکثر حکومتیں سیٹی ماروں سے خوفزدہ رہتی ہیں اور اس کی بیخ کنی کی تدابیر کرتی رہتی ہیں۔[1]
- ↑ "Obama's 'Insider Threat' Program a 'Sweeping' Crackdown on Leakers"۔ کامن ڈریمز۔ 21 جون 2013ء۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ